29 دسمبر 2011 - 20:30

ممبئی ۔بالی ووڈبگ بی امیتابھ بچن دل کے سکون اوراچھائی کی تلاش میں قرآن پاک پڑھنے لگے۔

ابنا: پوری دنیا کے دلوں میں گھر کرنے والے بالی ووڈبگ بی امیتابھ بچن کا دل خود بے چین ہے۔ انہیں سکون دل اور حالات پُرامن رکھنے کے لئے کسی نے مشورہ دیا کہ قرآن پاک پڑھیں۔ اس ہدایت پر عمل کرتے ہوئے جب امیتابھ بچن نے قرآن پاک کا مطالعہ شروع کیا تو حیرت انگیز طور پر انہیں قرارآیا۔

بگ بی نے سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر قرآن پاک کی اسپیلنگ ٹھیک کی اورآیتوں کا ترجمہ بھی لکھا کہ جو قسمت میں ہوتا ہے مل کر رہتاہے۔ ملکی بقاء اور سلامتی کے لئے قرآن پاک پڑھناایک اچھا نسخہ ہے۔اس لئے اس پر عمل پیراہیں۔..............

/169